Definition List

Header Ads

Sunday, 13 January 2019

پٹھان میں تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ دوں گا

0 comments


پٹھان میں تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ دوں گا
لڑکی: امی، ابو
پٹھان: ہاں
لڑکی: اپنے دوست
پٹھان: ہاں
لڑکی: نسوار
پٹھان: او باجی گھر جاؤ تمہارا ابو پریشان ہوتا ہوگا





پردیس میں ایک ڈیرے پر کافی پاکستانی رہتے تھے۔ ایک پٹھان بھائی رات کو اٹھ کر عبادت کرکے دعا 
مانگ رہا تھا
" اے اللہ پاک ! دیکھ میں تیری عبادت کررہا ہوں باقی کمرے والے سب سو رہے ہیں "
ساتھ والی چارپائی سے پاکستانی نے چادر سے سر باہر نکالا اور بولا
" اوئے خان صاحب۔ اپنی دعا مانگ ۔ رب نوں ساڈیاں شکا ئیتاں نہ لا "

ایک پٹھان سائیکل پر گھڑیاں بیچ رہا تھا 
گھڑی کتنے کی ہے گاہک بولا 
سو روپے کی پٹھان نے کہا 
خان بھائی آپ کے پاس کل گھڑیاں کتنی ہیں گاہک بولا 
خان صاحب کل گھڑیاں تین سو ہیں 
اچھا ساری گھڑیوں کا کیا لو گے گاہک بولا 
خان صاھب بولے اگر ساری لو گے تو بیس ہزار 
گاہک نے بیس ہزار دیا اور تمام گھڑیاں خرید لیں 
گاہک گھڑیاں لے کر چلنے لگا تو خان صاحب بولے 
ایک منٹ رک جاو بھائی 
گاہک رک گیا پوچھا کیا بات ہے 
خان صاحب بولے میں تمہیں گھڑیاں نہیں دونگا 
گاہک بولا کیوں 
خان صاحب اگر ساری تمہیں بیچ دیں تو میں سارا دن کیا بیچوں گا ؟

پٹھان کا جرم ثابت ہوجانے پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا

"عدالت ملزم خان کے لیے پھانسی کا فیصلہ سناتی ہے۔ کل صبح خان صاحب کو پھانسی پر چڑھایا جائے گا۔ خان صاحب آپ کو کچھ کہنا ہے؟؟"

پٹھان بولا " جج صاحب۔ مجھے یہ بتایا جائے کہ پھانسی سے اتارا کب جائے گا؟ کیونکہ شام کو ام نے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے"

No comments: