ایک پٹھان نیا نیا ڈاکٹر بنا
ڈاکٹربننے کے بعد اس نے پہلا آپریشن کیا
آپریشن تھٹر سے نکل کر بولا
یا اللہ پہلا تحفہ بھیجا ہے قبول کرنا۔۔۔۔
پٹھان کا بچہ سکول سے آیا اور پوچھا
" ابا ابا ۔۔۔ 40 جمع 32 کتنا ہوتا اے ؟"
پٹھا ن " اوئے بےوقوف ، گدھے ، نالائق، خردماغ ، تمارے کو اتنا حساب بی نئیں آتی ؟ ۔۔ جاؤ اندر سے کیلکولیٹر لے کے آؤ ۔ ام تم کو ابھی بتاتی اے ۔

پٹھان صاحب حج پر چلا گیا
وہاں خانہ کعبہ کا غلاف تھام کے دعا کرنے لگا
" یا اللہ جی ! امارہ زندگی بھر کا گناہ معاف کردو ۔ ہم بوت گنہگار اے۔ ساری زندگی گناہ کیا۔ امارہ سارا گناہ معاف کردو"
اور اگر گناہ معاف نہیں کرنا۔۔۔