Definition List

Header Ads

Tuesday, 15 January 2019

ایک پٹھان نے مٹھائی خریدی گھر جا کر مٹھائی کا ڈبہ کھولا تو

0 comments

ایک پٹھان نے مٹھائی خریدی گھر جا کر مٹھائی کا ڈبہ کھولا تو
بیچ میں سے مکھی نلکل کر اڑنے لگی خان صاحب نے مکھی کو پکڑا
اور مونہ میں ڈال لیا مکھی نے جب چیں کی آواز نکالی تو خان صاحب بولے
اب چیں کرو یا پیں کرو ہم نے پیسہ خرچ کیا ہے



پٹھان پڑھ لکھ کر نادرہ کے دفتر میں کلرک لگ گیا ۔
ایک خاتون اپنے خاوند کے ساتھ خان صاحب کے دفتر آئی اور شکایت کی کہ میرے شناختی کارڈ پر بیوی کے بجائے بیوہ لکھا گیا ہے، اس کی تصحیح کر دیں۔
پٹھان نے سمجھانے کی کوشش کی "اوئے بی بی جی کوئی بات نہیں ایسا ہی چلنے دو ، ادھر کون پوچھتی ہے بیوی ہے یا بیوہ "
مگر خاتون بضد تھی کہ شناختی کارڈ کی تصحیح ضرور کروانی ہے۔
پٹھان نے دراز سے ریوالور نکالا، خاتون کے خاوند کو گولی ماری اور بولا
"یہ لو بی بی جی ۔ ام نے آپ کا شناختی کارڈ اب بالکل ٹِیک کر دیا "




پٹھان نے چڑیا گھر میں شیر کا جنگلہ کُھلا چھوڑ دیا

آفیسر : تم نے شیر کا جنگلہ لاک کیوں نہیں کیا

پٹھان : کیا ضرورت ہے سر اتنے خطرناک جانور کو کون چوری کرے گا

No comments: